Baking Soda For Weight Loss.

وزن کم کرنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن آج میں آپ کے لیے ایک ایسا ٹوٹکا لایا ہوں۔ جس کے استعمال سے آپ کو وزن میں کمی کرنے میں آسانی ہوگی۔ 

اجزاء 

سادہ پانی ایک گلاس۔

بیکنگ سوڈا ایک چمچ۔

 لیموں آدھا کٹا ہوا کا رس۔

طریقہ 

آپ نے ایک کلاس میں سدا پانی لینا ہے پھر اس میں ایک چمچ بیکنگ سودا اور آدھا لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ بیکنگ سوڈا آپ کے معدے کے ٹاکسن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس سے آپ کو وزن کم کرنے میں مدد بھی ملتی ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ

آپ نے اس کو صبح سویرے نہار منہ استعمال کرنا ہے۔ اس ٹوٹکے کو ایک ہفتہ استعمال کرنے کے بعد آپ کو خود اپنے جسم میں فرق محسوس ہو گا۔ 

Leave a Comment