Baking Soda Health Benefits.

آج کل کے دور میں ہر خواتین جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتی ہیں.اس کی وجہ سے خواتین کی عام زندگی بڑی متاثر ہوجاتی ہے، کیونکہ وہ ہر کام کرنے میں تکلیف محسوس کرنے لگتی ہیں۔ یورپ کی ایک تحقیق نے یہ ثابت کیا کہ جوڑوں کا درد خواتین کو کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے. ماہرین نے ایک تحقیق سے یہ ثابت کیا ہے کہ بیکنگ سوڈا جوڑوں کے درد کے لئے بہت زیادہ مفید ہے۔ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے جوڑوں میں ہوا جیسی پھرتی پیدا کر دیتا ہے۔جس سے آپ کی عام زندگی بہت آسان ہو جائے گی۔ 

 اجزاء

سادہ پانی کا ایک گلاس

بیکنگ سوڈا ایک چمچ

طریقہ

.آپ ایک گلاس پانی کا لیں پھر اس میں بیکنگ سوڈے کا ایک چمچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں 

استعمال کرنے کا طریقہ

بیکنگ سوڈا پانی میں اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس کو پی لینا ہے۔ اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد  شدت نہیں پاسکے گا اور ساتھ ہی جسم میں بڑھنے والی چربی جو آپ کو چلنے پھرنے میں تکلیف دیتی ہے اس سے بھی راحت حاصل ہوسکے گی۔  

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Leave a Comment