Tomato For Skin Whitening.

ٹماٹر سے کریں رنگ گورا اور بلیک ہیڈز کو بھی ختم کریں۔ بنائے اس کریم کو اپنے کچن میں موجود عام چیزوں کے ساتھ اور پھر کریم کا کمال دیکھیں۔ .اجزا دو ٹماٹروں۔ چار سے پانچ چمچ کورن فلور۔ ایک لیموں کا رس۔ دو وٹامن ای کے کیپسول۔ ایلوویرا جیل۔ آدھا چمچ زیتون کا تیل۔ … Read more

Vitamin E Capsules Cream For Skin Whitening.

وٹامن ای آپ کی جلد پر گلو لاتا ہے.آج میں آپ کو وٹامن ای کے ذریعے ایک ایسی کریم بنانے کا طریق بتاؤں گا۔ جو آپ کی جلد پر بہت جلد گلو لائے گا. اس سے آپ کا رنگ صاف ہوگا اور آپ لوگوں کے کے توجہ کا مرکز بنے گے۔ اجزاء۔ آدھا چمچ گندم … Read more

Bleach Cream For Skin Whitening.

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر تہوار میں سب سے زیادہ خوبصورت نظر آئے اور لوگوں کی نظروں کا مرکز بنے. اس لیے لڑکے اور لڑکیاں پولر سے سکن پالش کرواتے ہیں. سکن پالش ایک مہنگا نسخہ ہے . آج جو میں نسخہ آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں .وہ … Read more

Tips For Whitening Hand And Foot.

جس طرح چہرہ آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا تا ہے اور آپ کی شخصیت کے بارے میں بتاتا ہے.اسی طرح آپ کے ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں اور اس کو چار چاند لگاتے ہیں۔ اس لیے سب سے پہلے یہ جانیے کہ جلد کی صفائی سے … Read more

Beautify the Skin With Rice Water.

گوری رنگت کی خواہش تو ہر کوئی کرتا ہے اور ہم بھی آپ کی گوری رنگت حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آج جو نسخہ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں، اس سے آپ کا رنگ دودھ کی طرح سفید ہو جائے گا۔ اجزاء۔ ایک چمچ چاول۔ ایک چمچ شہد۔ ایک چمچ گلاب کا عرق۔ … Read more

Facial Hair Cleanser and Skin Whitening.

چہرے کے غیر ضروری بال عورتوں کے لئے ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے عورتیں بہت سی دوائیاں استعمال کر رہی ہیں ۔ لیکن پھر بھی مسئلے کا حل نہیں نکل رہا ہے۔اگر آپ بھی غیر ضوروری بالوں سے پریشان ہوگئیں ہیں تو ایک مرتبہ یہ ٹوٹکا کو آزما … Read more

Face Beauty Tip to Whitening the Skin.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ چہرہ صاف کرنے کے لیے ہم صابن یا فیس واش کا استعمال کرتے ہیں، لیکن ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ کونسا صابن یا فیس واش ہماری سکن کے لئے بہترین ہیں۔آج میں آپ کو اس مسئلہ کا حل بتاؤں گا، جس سے سردی ہو یا گرمی آپ کا چہرہ ہمیشہ صاف … Read more