Bedtime Drink To Lose Belly Fat Overnight.

آج کے دور میں وزن کم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ ہر کوئی ایسا طریقہ ڈھونڈتا ہے، جس سے اسے وزن کم کرنے میں آسانی ہو. آج میں آپ کو ایک ایسے ہی مشرف کے بارے میں بتاؤں گا۔ جس کے رات کو استعمال سے آپ کے وزن کم کرنے میں مدد ہوگی. اس سے آپ کا میٹابولزم بھی تیز ہوگا۔

.اجزاء

ایک ادرک پیس۔

ایک گلاس پانی۔

ایک چمچ شہد۔

.طریقہ

سب سے پہلے ایک ادرک لے اور اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں. اس کے بعد اس کو اچھی طرح پیسنا ہیں. ایک پین میں ایک گلاس پانی ڈالیں پھر اس میں پسے ہوا ادرک شامل کریں ۔اب ان دونوں کو اچھی طرح اوبال لے۔ ابالنے کے بعد ایک چھاننی کی مدد سے پانی کو الگ کریں اور اس میں ایک چمچ شہد کا کا شامل کریں۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

آپ نے اس مشروب کو ایک ہفتے تک رات کو کھانے کے بعد پینا ہیں.ایک ہفتے بعد .رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔

“مزید پڑھیں “گھریلو چربی جلانے والی مشروبات

Leave a Comment