ذیابیطس کے لیے بہترین تیل

Best Essential Oils For Diabetes.

شوگر کا مرض ایک ایسا مرض ہے جو آج کے دور میں بہت بھرتا جا رہا ہے اور شوگر کے مریضوں کے لیے جسم میں انسولین کی مقدار کو برقرار رکھنا اور اس کو ایک بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ شوگر کے امراض لوگ کیلئے آج ٹوپک میں کچھ ایسے آئل کے بارے میں بتاؤں گا،جن کی مدد سے ان کو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ 

زیتون کا آئل۔

زیتون کے تیل میں لو ڈینسٹی لائیپو پروٹین پائے جاتے ہیں۔ یہ  پروٹین نہ صرف دل کی صحت کو بہتر کرنے میں مفید ہیں بلکہ شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں اور شوگر کی وجہ سے پکنے والے زخموں کے جراثیموں کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ  پروٹین جسم کی چربی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

کینولا آئل۔

کینولا آئل میں الفا لینولک ایسڈ اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں۔ جو خون میں شوگر کی بڑھتی ہوئی مقدار کو کم کرنے میں کام آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کی شوگر بھی کنٹرول رہتی ہے اور کھانوں کی غذائیت بھی دگنی ہوجاتی ہے۔

بادام کا آئل۔

بادام کا آئل میں سیچوریٹڈ اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جو شوگر کے کنٹرول میں بہت مفید ہے۔ یہ اجزاء جسم میں انسولین کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے  کھآنوں کا ذائقہ بھر جاتا ہے۔

تل کا تیل۔

تل کے تیل میں اومیگا ۶ فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹ فری ریڈیکلز، لو کولیسٹرول پایا جاتا ہے۔ جو جسم میں انسولین کی مقدار کو بڑھنے سے روکتا ہے اور جسم کی فاضل چربی کو پگھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

السی کے بیجوں کا تیل۔

السی کے بیجوں کے تیل میں بڑی مقدار میں فائبرز اور میوکیلیج پایا جاتا ہے۔ یہ اجزاء شوگر کی دوائیوں کو بنانے میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور یہ وزن بڑھنے سے بھی بچ جاتے ہیں۔

“مزید پڑھیں “شوگر کا متبادل ذیابیطس کے مریضوں کے لئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.