کالے نمک کے فوائد

Black Salt Benefits.

ہم روز مرہ کے کھانوں میں ذائقے کے لئے سفید نمک کا استعمال کرتے ہیں. لیکن کیا آپ جانتے ہیں, کہ نمک بہت سی اقسام میں پایا آجاتا ہے,(ہمالیہ گلابی نمک، سمندر کا نمک، کوشر نمک، کالا نمک)۔ آج اس ٹاپک میں ہم کالے نمک پر بات کریں گے نمک گرم اور خشک مزاج کا ہوتا ہے۔ کالے نمک میں کلورائیڈ آف سوڈیم، سلفیٹ آف سوڈا،کاسٹک سوڈا اور تھوڑا بہت سلفیٹ آف سوڈیم بھی پایا جاتا ہے- اس کے علاوہ اس میں آئرن ،میگنیشئم اور زنک بھی پایا جاتا ہے۔ کالے نمک میں پوٹاشیم کی بھی کافی مقدار موجود ہوتی ہے. کالا نمک پتھر کی شکل میں پایا جاتا ہے۔ حکیم حضرات بہت سارے ایسے سفوف تیار کرتے ہیں۔ جن میں کالا نمک استعمال ہوتا ہے۔ مثلا چورن ،پکھی وغیرہ۔ کالا نمک معدنی نمک نہیں بلکہ اسے مصنوعی طریقہ سے تیار کیا جاتا ہے۔ ذائقے میں یہ بہترین ہے۔

.کالے نمک کے فوائد

کالا نمک ہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔ 

بدہضمی اور پیٹ درد نجات دلاتا ہے۔ 

تیزابیت کو کم کرتا ہے۔

پٹھوں کے درد کیلئے مفید۔

قبض کو دور کرتا ہے۔

بھوک کو بڑھاتا ہے۔

کالا نمک اور اجوائن کو ملا کر کھانے سے پیٹ اور معدے کے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔

نہار منہ پانی میں کالا نمک ملا مکر پینے سے موٹاپا کم ہوتا ہے کالے نمک کا پانی اندرونی صفائی بھی کرتا ہے اس سے نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

“مزید پڑھیں “بیکنگ سوڈا صحت سے متعلق فوائد۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.