جلد کو سفید کرنے کے لیے بلیچ کریم

Bleach Cream For Skin Whitening.

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر تہوار میں سب سے زیادہ خوبصورت نظر آئے اور لوگوں کی نظروں کا مرکز بنے. اس لیے لڑکے اور لڑکیاں پولر سے سکن پالش کرواتے ہیں. سکن پالش ایک مہنگا نسخہ ہے . آج جو میں نسخہ آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں .وہ ایک سستا اور بہترین نسخہ ہے. جو آپ کو سکن پولیس سے بھی زیادہ اچھا رزلٹ دے گا۔

اجزاء۔

ایک چمچ وائٹنگ بوسٹر۔

آدھا چمچ وائٹنگ پاؤڈر۔

ایک عدد وائٹنگ کیپسول۔

ایک عدد وٹامن ای کیپسول۔

طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں ایک چمچ وائٹننگ بوسٹر کا ڈالنا ہے. یہ آپ کو کسی بھی میکپ کی دکان سے مل جائے گا یہ سکن کے کالے پن کو ختم کرتا ہے. اس کے بعد آپ نے اس میں ایک چمچ وائٹنگ پاؤڈر شامل کریں. پھر اس میں ایک عادت وائٹنگ کیپسول شامل کریں. پھر اس میں ایک عدد ویٹامن ای کا کپسول شامل کریں. آپ نے وٹامن ای کا 400 ملی گرام والا کیپسول لینا ہے.اس کے بعد آپ نے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرنا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

آپ نے اس مکسچر کو کو اپنی سکن پر لگا کر بیس منٹ تک انتظار کرنا ہے۔ بیس منٹ بعد یہ مکسچر ڈرائے ہو جائے گا، تب آپ نے اس کو کپڑے کے ساتھ صاف کر لینا ہے۔ اس ٹوٹکے کو آزمانے کے بعد آپ کا رنگ صاف ہوجائے گا۔

“مزید پڑھیں “موسم سرما میں خشک جلد کے لئے گھریلو موئسچرائزر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.