کیا کورونا سے متاثرہ مریض نئے وائرس سے متاثر ہو سکتا ہے؟

Can Corona Suffer Patient Get Effected From New Virus?

امریکہ میں ہونے والی ایک ریسرچ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد وائرس کی نئی اقسام کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے جن کا دفاعی نظام کمزور ہوچکا ہے وہ دوبارہ بھی اس وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔ 

اس رپورٹ میں یہ بات بھی بتائی گئی کہ اگر کرو نا وائرس سے شکار ہونے والے افراد کا دفاعی نظام مضبوط ہو چکا ہے۔ تو ان کے اس نے وائرس سے اثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ لیکن آج کل یہ دیکھا جا رہا ہے کہ امریکا، برازیل اور جنوبی افریقا میں کرونا وائرس کے شکار ہونے والے افراد جو اس وائرس کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ وہ نئے وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔

“مزید پڑھیں “کرونا ویکسین کے بارے میں عالم دین کا اہم بیان سامنے آگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.