الائچی میں موجود پوٹاشیئم، سوڈیئم، وٹامن اے، سی ، ڈی اور کوبالامن پایا جاتا ہے۔ جو آپ کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ الائچی آپ کو کئی جسمانی مسائل سے بھی بچاتی ہے۔
الائچی کو کھا کر اوپر سے گرم پانی پینے سے بہت سے فائدے ہوتے ہیں۔
فوائد۔
.ہاضمے میں بہتری
.آنتوں کی سوزش میں کمی
.سینے کی جلن میں کمی
.الٹی سے بچاؤ
.معدے کی تیزابیت کنٹرول
.سر کے بالوں کے لیے فائدہ مند
.سانس میں بدبو کا خاتمہ
.سردرد کو ختم کرتا ہے