شریانوں کو تیزی سے صاف کریں

Clean Arteries Fast.

دل کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی جم جانا ہے۔ آج ہم آپ کو اس ٹوپیک میں خون کی شریانیں صاف کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔

اجزاء۔

تیس عدد لہسن کے پیس۔

پانچ عدد لیموں چھلکوں سمیت۔

پانی ایک لیٹر۔

اسکو بنانے کا طریقہ۔

لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔ لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیں اور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ اب اس مشروب و کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

اب تین ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل 50 ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کا وقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔ آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزما سکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی ۔ 

“مزید پڑھیں “کون سی روٹی صحت مند ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.