Government Negligence Can’t Able To Provide Vaccine.

لاہور میں آج کورونا ویکسینیشن کا آغاز کیا جانا تھا لیکن غفلت کے باعث شہر کے ویکسینیشن سنٹرز میں کورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جا سکی۔

محکمہ صحت پنجاب کی غفلت کی وجہ سےلاہور کے کسی بھی کورونا ویکسینیشن سنٹر کو ویکسین سہی وقت پر نہ فراہم کی جا سکی۔ اس کی وجہ سے وہ تمام ویکسینیشن سنٹر ویکسین لگانے کا کام شروع نہ کر سکے.ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر بشیر کا کرونا ویکسین ویکسینیشن سنٹر میں فراہم کرنےمیں تاخیر کی اصل وجہ سیکورٹی خدشات ہیں۔

ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر بشیر کا ویکسین کی فراہمی کے متعلق مزید کہنا تھا کہ لاہور میں ویکسین پہنچنے میں ابھی وقت لگے گا۔ میو اسپتال، سروسز اسپتال، جناح اسپتال، جنرل اسپتال میں ویکسین سنٹر بنائے گئے۔ چلڈرن اسپتال، شیخ زید اسپتال، پی آئی سی میں ویکسین سنٹر بنائے گئے ہیں۔ سی ای او پروفیسر اسد اسلم کا کہنا تھا کہ میو ہسپتال کو ویکسینیشن 3 بجے تک فراہم کی جائے گی۔

“مزید پڑھیں “کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری

Leave a Comment