تیزی سے وزن کم کرنے کے گھریلو علاج

Home Remedies To Lose Weight Fast.

ہر کوئی خوبصورت اور سمارٹ نظر آنا چاہتا ہے. لیکن اگر وزن زیادہ ہو تو آپ کی خوبصورتی میں کمی آجاتی ہے. وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ ہر وقت پریشان رہتے ہیں. آج میں آپ کو ایک ایسا دیسی ٹوٹکا بتاؤ گا. جس سے آپ کو وزن کم کرنے میں آسانی ہوگی۔

اجزاء

کالا زیرہ پچا س گرام۔

سیدلاک پچاس گرام۔

کلونجی پچاس گرام۔

کیرم کے پتے پچاس گرام۔

طریقہ۔

ان تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس لیں اور ایک مکسچر بنا لیں ۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

روزانہ ایک چمچ ناشتے سے پہلے اور رات کھانے کے بعد استعمال کریں ۔

“مزید پڑھیں “آسانی سے اور قدرتی طور پر وزن کم کرنے کے طریقے

Leave a Reply

Your email address will not be published.