Homemade Quick Skin Whitening Remedy.

آج میں آپ کو دو ایسے ٹوٹ کے بتاؤں گا جن کے استعمال سے آپ کی سکن صاف اور آپ کے سکن سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ ہوگا۔

سکن وائٹننگ فیس ماسک۔

اجزاء۔

ایک چمچ دہی۔

آدھا چمچ کستوری ہلدی۔

بنانے کا طریقہ۔

آپ نے سب سے پہلے ایک صاف برتن میں ایک چمچ دہی اور پھر اس میں آدھا چمچ کستوری ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لینی ہے۔

استعمال کا طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے اپنے چہرے کو اچھی طرح دھو لینا ہے چہرے پر اس مکسچر کو لگا کے تو اسے تین منٹ اچھی طرح مساج کرنی ہے اس کے بعد آپ نے اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لینا ہے رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔

 چہرے سے ناپسندیدہ بالوں کا خاتمہ۔

اجزاء۔

آدھا چمچ مکئی کا آٹا۔

آدھا چمچ بیسن۔

دو سے تین چٹکی ہلدی۔

آدھا چمچ شہد۔

دو چمچ  دودھ۔

بنانے کا طریقہ۔

آپ نے ایک صاف برتن میں ان تمام اجزاء کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لینا ہے۔

استعمال کا طریقہ۔

آپ نے چہرے پہ غیر ضروری بال والی جگہ پر اس ماسک کو لگانا ہے.جب یہ خشک ہو جائے تو اس کو رگڑنا ہیں پھر کسی کپڑے کے ساتھ صاف کرلینا ہے. اس کے بعد آپ نے پانی سے اچھی طرح دھو لینا ہے.۔

“مزید پڑھیں “بالوں کے لئے پروٹین ماسک۔

Leave a Comment