دودھ کے ساتھ جلد کو سفید کرنا

Milk Skin Whitening Cream

گوری رنگت لوگوں کواپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس وجہ سے آج میں آپ کو ایک بہترین نسخہ بتا دوں گا. جو آپ کو ایک بہترین رزلٹ فراہم کرے گا.اس نسخہ سے آپ کا رنگ گورا اور صاف ہوجائے گا اور ایسا لگے گا کہ آپ نے کسی بیوٹی پارلر سےفیشل کروایا ہے۔

اجزاء۔

دو چمچ کچا دودھ۔ 

ایک چائے کا چمچ بدام کا پاؤڈر۔ 

ایک چمچ شہد۔ 

ایک چمچ ایلوویرا کی فریش جیل۔

طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے ایک پیالی لے کے اس میں دو چمچ کے برابر کچا دودھ ڈال دینا.اس کے بعد آپ نے اس میں ایک چمچ بدام کا پاؤڈر شامل کرنا ہے.بادام موسچرائزنگ کوالٹی موجود ہوتی ہے جس دن کے لیے بہترین ہیں.اس کے بعد آپ نے اس میں ایک چمچ شہد شامل کرنا ہےشہد آپ کی سکرین پر موجود داغ دھبوں کا صفایا کرے گا.کہ یہ ایک نیچر محشر اجر ہے جو آپ کس قوم کو ایک بہت پیارا گلو دے گا.اس کے بعد آپ نے ایک چمچ اس میں فریش ایلوویرا کا جیل ڈالا ہے.ایلوویرا جیل آپ کس کے ان کو سوفٹ بنائے گاآپ نے ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لینا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

آپ نے اس کو اپنے چہرے ہاتھوں پر لگا کر ایک منٹ مساج کرنا ہے اور اس کے بعد پانی سے منہ دھو لینا ہےیہ آپ کےرنگ کو صاف کر دے گا۔

“مزید پڑھیں” ٹماٹر جلد کو سفید کرنے کے لیے.

Leave a Reply

Your email address will not be published.