Vitamin C, Sources.

وٹامن سی جسم میں بہت سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خاص طور پر ، یہ مدافعتی نظام کی کلید ہے ، جو بیماریوں سے بچنےمیں مدد دیتا ہے۔ انسانی جسم میں وٹامن سی ذخیرہ نہیں ہوتا ہے ، لہذا لوگوں کو روزانہ اپنی غذا سے یہ غذائیت لانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ پانی … Read more

Best Sources Of Vitamin A.

وٹامن اے اس کا خاص اثر آنکھوں پر ہوتا ہے ۔ اس وٹامن کی کمی سے ایک بیماری ہو جاتی ہے۔ جس کا نام اندھراتا ہے ۔ اس بیاری کے ہونے پر انسان کو اندھرے میں کم دکھائی دیتا ہے، مگردن کی روشنی میں صاف دکھائی دیتا ہیں ۔ اگر وٹامن اے کا استعمال چند … Read more

Importance Of Good Diet.

ہماری صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جن وٹامنوں کی اشد ضرورت ہے. ان کی مقدار بہت کم ہوتی ہے ۔ ایک سادہ اور متوازن غذا میں تقریبا تمام ضروری وٹامن موجود ہوتے ہیں ۔ ہمارا یہ خیال کہ ہم وٹامن جس قدر زیادہ مقدار میں کھائیں گے اتنے ہی زیادہ تندرست ہو جائیں گے، … Read more

Vitamin

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ملٹی وٹامن گولیاں کھاتے رہنے سے وہ متوازن غذا اور صحت مند عادات سے بے نیاز ہو جاتے ہیں ۔ انھیں معلوم ہی نہیں کہ وٹامن کیا ہوتے ہیں ؟ ان کی کتنی قسمیں ہیں اور کون سی قسم کن حالات میں استعمال کی جاتی ہے ۔ حقیقت یہ … Read more