One Week Weight Loss Diet Plan.

موٹاپا ایک بہت خطرناک بیماری کا نام ہے.جو لوگ موٹاپے کا شکار ہیں،ان لوگوں کا جسم بہت سی بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے،مثال کے طور پر کیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر وغیرہ۔ آج میں آپ کے لیے ایک ایسا ڈائٹ پلان لے کے آیا ہوں، جس کے ہفتے میں ایک بار استعمال سے آپ اپنے وزن میں کمی محسوس کریں گے۔

ڈائٹ پلان

صبح آٹھ بجے سبز چائے یا قہوہ۔
دس
بچے گرم دودھ کا گلاس۔
دو
بجے( بعد دو پیر ) دودھ سوڈے کا گلاس۔
چار
بجے چائے کی پیالی۔
چھ
بچے ٹھنڈے پانی کا گلا۔
سات یا آٹھ بجے گرم دودھ کا گلاس۔
نو یا ساڑھے نو بجے سبز چائے کی پیالی۔
سونے وقت گرم دودھ کا گلاس۔

ہفتے کے باقی دنوں میں ہر قسم کی غذا کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔بشرطیکہ اس میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مقدار زیادہ ہو ۔ ایک قلیل مقدار میں مکھن کھانے کی اجازت ہے کیونکہ کھن کے استعمال سے بدن کا چھڑا اچھی حالت میں رہتا ہے ۔ اگر ہر روز کیا 10 منٹ کے لیے جسمانی ورزش کی جائے گی تو اس سے موٹاپے کے گھٹانے میں زیادہ مدد ملے گی۔

Leave a Comment