Jambul (Fruit & Seeds) Benefits.
موسم برسات میں جسم میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے الٹی آتی ہے سر بوجھل ہو جاتا وغیرہ ۔ موسم برسات میں یہ بھی دیکھا گیا ہے، کہ اگر تھوڑا سا پیٹ بھر کر کھایا جائے تو میدہ بوجھل ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہاضمے کا نظام خراب ہو جاتا … Read more