Persimmon Benefits.

املوک پھل کئی ناموں سے جانا جاتا ہے لیکن اس کا پاکستان میں سب سے مشہور نام جاپانی پھل ہے۔ جاپانی پھل میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی 6 کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔

فوائد

 اس میں موجود وٹامن سی بیماریوں کے خلاف مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ 

یہ پھل شوگرکو کنٹرول کرنے٬ وزن میں کمی لانے اور قبض کو دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ 

یہ پھل کمر درد ، گلے کی سوزش، خراش کو دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ 

یہ بڑی آنت کی خرابیوں کو دور کرنے کے حوالے سے بھی بہت مفید ہے۔

یہ پھل نظام انہضام درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

دل کے دورے کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔

یہ پھل اپینڈکس کے درد اور معدے کی خرابیوں کو بھی دور کرتا ہے۔

یہ پھل بینائی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

 یہ پھل بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے حوالے سے بھی بہت مفید ہے۔

Leave a Comment