Skin Whitening Drink.

ہر کوئی دودھ کی طرح رنگ گورا چاہتا ہے. آج میں آپ کو دودھ سے بننے والے ایک ایسے مشروب کے بارے میں بتاؤں گا. جس کے استعمال کے بعد آپ کا رنگ دودھ کی طرح گورا ہو جائے گا۔

اجزاء

آٹھ سے دس بادام کا پاؤڈر۔

ایک کاش جتنا ناریل کا پاؤڈر۔

 چھ چھوٹی الائچی کا پاؤڈر۔

ایک چھوٹے ٹکڑے مصری کا پاوڈر۔ 

طریقہ

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں آٹھ بادام کا پاؤڈر لینا ہے۔ پھر اس میں ایک کاش جتنا ناریل کا پاؤڈرر، چھ چھوٹی الائچی کا پاؤڈر اور آخر میں ایک چھوٹے ٹکڑے مصری کا پاوڈر شامل کر کے اچھی طرح حل کر لینا ہے۔ 

استعمال کرنے کا طریقہ۔

رات کو سونے سے پہلے آپ نے نیم گرم دودھ میں یہ آمیزہ ڈال کر پینا ہے۔ جب آپ صبح اٹھیں گے تو آپ کو اپنے رنگ میں فرق محسوس ہو گا۔ اس دودھ کو پینے کے بعد آپ نے کچھ کھانا نہیں ہے۔ آپ نے یہ ٹوٹکہ ہفتے میں تین بار استعمال کرنا ہے۔ پھر رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔ 

Leave a Comment