رات کو جلد کو سفید کرنا

Skin Whitening Overnight.

گوری رنگت اور صاف سکین ایک ساتھ بہت مشکل سے ملتی ہے۔ آج جو میں آپ کو ٹوٹکا بتانے جارہا ہوں۔ اس سے آپ کو یہ دونوں چیزیں حاصل ہو جائیں گی۔

اجزاء۔

.خالص عرق گلاب

.دو چمچ بادام کا پاؤڈر

طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں عرق گلاب ڈالنا ہے۔ پھر اس میں دو چمچ بادام کا پاؤڈر شامل کرنا ہے اور اس کو اچھی طرح مکس کر لینا ہے۔ میکس کرنے کے بعد اس کو دو منٹ چھوڑ دینا ہے۔ اس کے بعد آپ اس کو کسی خالی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ سکتے ہیں۔ آپ اس ریمیڈی کو پانچ دن تک استعمال کر سکتے ہیں، پانچ دن کے بعد آپ نے یہ سب کچھ دوبارہ بنا کر پھر استعمال کرنا ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے اپنا منہ, ہاتھ اور پاؤں اچھی طرح دھو لینے ہیں۔ اس کے بعد اس مکسچر کو فریج سے نکال کے اچھی طرح دوبارہ میکس کرنا ہے اور پھر اپنے منہ اور ہاتھ پر لگا کر اچھی طرح مساج کرنی ہے۔ پانچ منٹ مساج کرنے کے بعد آپ نے یہ مکسچر ڈھولنا ہے۔ اس بعد رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔

“مزید پڑھیں “قدرتی طور پر چہرے کی چربی کو کم کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.