Cancer Prevention Habits.

Cancer Prevention Habits.

کینسر دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیلنے والا مرض بنتا جارہا ہے. امریکہ میں ہونے والی کینسر پر ایک جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ کینسر کا تعلق آپ کے دل کی صحت سے ہوتا ہے۔ میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل اور دیگر اداروں کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ امراض قلب کا … Read more

What Is The Main Causes Of Cancer.

What Is The Main Causes Of Cancer.

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کینسر کی بیماری تیزی سے بڑھ رہی ہے. طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کینسر سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے ساتھ لوگوں میں جسمانی ورزش کی اہمیت کے بارے میں بتانا بھی ضروری ہے۔ کرن کینسر اسپتال میں عالمی سطح پر کینسر … Read more

Good News For Cancer Patients.

Good News For Cancer Patients.

لائف ہسپتال اور ٹرانسپیرنٹ ہینڈ لاہور کے درمیان کینسر کے مریضوں کے لیےیاداشتی معاہدہ پر دستخط کی تقریب کا انعقاد لائف ہسپتال موضع مراکہ نزد بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیا۔ اس تقریب میں ممبر سپریم کونسل لائف ہسپتال ڈاکٹر ایوب زاہد، مارکیٹنگ مینجر ذیشان صدیقی، ٹرانسپیرنٹ ہینڈ کے ڈاکٹر احمد فواد نے خصوصی شرکت … Read more