Is British Corona Type Is More Deadly?

Is British Corona Type Is More Deadly?

کورونا کی برطانوی قسم توقعات سے دوگنا زیادہ جان لیوا ثابت ہو رہی ہے. جنوری 2021 میں برطانوی سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ نئی قسم نہ صرف زیادہ متعدی ہے بلکہ یہ پرانی اقسام کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن بی ایم جے میں ہونے والی جدید تحقیق … Read more