Teeth Whitening Remedy.

اگر آپ کا رنگ صاف ہے لیکن آپ کے دانت کا رنگ صاف نہیں تو یہ آپ کے حسن میں چار چاند لگانے سے رکھیں گے.آج میں آپ کو اسٹاف میں ایک ایسا طریقہ بتاؤں گا جس سے آپ اپنے دانتوں کا رنگ صاف کر کے اپنے حسن میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

اجزاء

ہلدی پاؤڈر – 1/2 چمچ
دانتوں کی پیسٹ

طریقہ

ایک چھوٹی سی پیالی میں مناسب مقدار میں ٹوتھ پیسٹ لیں۔ اس میں ہلدی پاؤڈر ملائیں۔ اب اس مرکب سے اپنے دانت برش کریں۔

Leave a Comment