کورونا وائرس میں 122 تبدیلیاں آئی ہیں۔

There Have Been 122 Changes In The Corona Virus.

کراچی کے ایک ریسرچ سنٹر کہ ڈاکٹراقبال چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس بہت تیزی سے اپنے آپ میں تبدیلیاں لا رہا ہے. اور اب تک اس وائرس میں 122 بار تبدیلیا آچکی ہیں۔ ڈاکٹراقبال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ یہ خطرناک وائرس ہر مہینے تبدیلیاں ہو رہا ہے اور مستقبل میں اس میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہوگی. ڈاکٹراقبال چوہدری میں مزید بتایا کہ اس وائرس میں  تبدیلیاں ہو چکی ہیں ، وائرس میں 32 تبدیلیوں کا اثر چین کے شہر ووہان کے وائرس سے مختلف ہے۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ اس وائرس میں 30 ہزار مالیکیولز پائے جاتے ہیں اور یہ 30 ہزار مالیکیولز آپس میں ایک فٹبال کی طرح جڑے ہوئے ہیں، یہ تمام مالیکیولزانسانی خلیے سے مل کر انسان کے جسم میں انفیکشن کو بڑھاتے ہیں۔ ڈاکٹراقبال چوہدری کا اس وائرس کے متعلق مزید کہنا تھا کہ جنوبی افریقا اور برطانیہ میں وائرس کی دو مختلف اقسام دیکھنے میں آئیں۔

“مزید پڑھیں “کرونا وائرس کے تمباکو نوشی پر اثرات

Leave a Reply

Your email address will not be published.