چہرے کی جلد کو قدرتی طور پر سخت کریں

Tighten Face Skin Naturally.

اچھی صحت اور اس کے ساتھ خوبصورتی سونے پر سہاگہ کے مترادف ہے. آج میں آپ لیے ایک ایسا طریقہ لے کر آیا ہوں. جس کی مدد سے آپ سدا جوان اورخوبصورت رہیں گے۔

.اجزاء

دہی ایک چھوٹی پیالی۔

چینی ایک چمچ۔

دو چمچ سیب کٹے ہوئے ٹکڑے۔

چنے ابلے ہوئےدو چمچ۔

.بادام کا پاؤڈر

.سٹابری انار یا پپیتا

.طریقہ

سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیں اور اس میں ایک چھوٹا باؤل فریش دہی کا شامل کریں. پھر اس میں انار کے دانے, ابلے چنے اور کٹے ہوئے سیب شامل کریں. اگر انار کا موسم نہ ہو. تو آپ سٹوبری یا پیتا بھی اس شامل کر سکتے ہیں. پھر اس میں ایک چمچ چینی کا شامل کریں۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں. تو اس کو چینی کے بغیر استعمال کریں۔ پھر اس تمام آمیزے کو اچھی طرح مکس کر لیں. مکس کرنے کے بعد اس میں ایک چمچ بادام کا پاؤڈر شامل کریں. اس کے بعد اس تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں۔

.استعمال کا طریقہ

اس کا استعمال آپ روزانہ بھی کر سکتے ہیں اور ایک دن چھوڑ کے ایک دن بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کا رنگ گورا اور سکن ٹائٹ ہو جائے گی اور آپ ہمیشہ جوان نظر آئیں گے۔ 

“مزید پڑھیں “بڑھاپے میں جوان نظر آنے کے لئے نکات۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.