ٹماٹر کے ساتھ جلد کو سفید کرنا

Tomato For Skin Whitening.

ٹماٹر سے کریں رنگ گورا اور بلیک ہیڈز کو بھی ختم کریں۔ بنائے اس کریم کو اپنے کچن میں موجود عام چیزوں کے ساتھ اور پھر کریم کا کمال دیکھیں۔

.اجزا

دو ٹماٹروں۔

چار سے پانچ چمچ کورن فلور۔

ایک لیموں کا رس۔

دو وٹامن ای کے کیپسول۔

ایلوویرا جیل۔

آدھا چمچ زیتون کا تیل۔

آدھا چمچ عرقِ گلاب۔

.طریقہ

سب سے پہلے اپنے دو ٹماٹر لینے ہیں اور ان کو اچھی طرح دھو لینا ہے۔ پھر آپ نے ان دھوئے ٹماٹروں کو بلنڈر کے ذریعے بلڈ کر لینا ہے اوران کی پیسٹ بنانے نئی ہیں ۔ بلینڈ کرنے کے بعد آپ نے اس پیسٹ کو ایک برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دینا ہے اور اس میں چار سے پانچ چمچ  کورن فلور کے ڈال کےسات منٹ تک ہلکی آنچ پر چلے پر پکنے دینا ہیں۔ سات منٹ پکانے کے بعد آپ نے اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دینا ہے۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو آپ نے اس میں ایک لیموں کا رس، دو وٹامن ای کے کیپسول، ایلوویرا جیل، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور عرقِ گلاب شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔ 

.استعمال کرنے کا طریقہ

اس کریم کو روزانہ دن میں دو مرتبہ چہرے پر دس منت لگاکر سادے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں کہ اس سے نہ صرف رنگ گورا ہوگا بلکہ چہرے کی جلد بھی ٹائٹ ہوجائے گی ، گردوغبار بھی نہیں رہے گا ساتھ ہی بلیک ہیڈز قدرتی طور پر کنٹرول ہوجائیں گے۔

“مزید پڑھیں “الائچی جلد کو سفید کرنے کے لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published.