وزن کم کرنے کے لیے ٹماٹر کا رس

Tomato Juice For Weight Loss.

تائیوان یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر کا جوس آپ کے جسم کی چربی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تحقیقی عمل کے دوران ، زیادہ وزن لوگوں کو پینے کے لئے 250 ملی لیٹر ٹماٹر کا رس دیا گیا اور اس کے بعد انہوں نے ان کے وزن میں نمایاں کمی دیکھی۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ باقاعدگی سے کچھ دیر تک ٹماٹر کا جوس پینا. آپ کو چربی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ٹماٹر کے جوس میں دوسرے صحت کے فوائد بھی ہیں۔ یہ جسم میں قوت مدافعت کو بڑھا دیتا ہے ، یہ کینسر کے خطرات سے بچاتا ہے اور جسم کے خراب کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے۔

اجزاء۔

ایک چٹکی پسی لال مرچ۔

آدھا لیموں۔

نیم گرم پانی ایک گلاس۔

حسب ضرورت دار چینی پاؤڈر۔

ایک چمچ شہد۔

طریقہ۔

تمام اجزاء کو مکس کریں۔ مشروب تیا ہے۔

استعمال کا طریقہ۔

دن میں تین بار استعمال کریں اور ساتھ ڈائٹ کا خیال رکھیں۔ سلاد کا استعمال کریں۔

شوگر کے مریض شہد کا استعمال نہ کریں۔

“مزید پڑھیں “نہار منہ وزن کم کرنے کے لئے مشروب

Leave a Reply

Your email address will not be published.