جلد کو سفید کرنے کے لیے وٹامن ای کیپسول کریم

Vitamin E Capsules Cream For Skin Whitening.

وٹامن ای آپ کی جلد پر گلو لاتا ہے.آج میں آپ کو وٹامن ای کے ذریعے ایک ایسی کریم بنانے کا طریق بتاؤں گا۔ جو آپ کی جلد پر بہت جلد گلو لائے گا. اس سے آپ کا رنگ صاف ہوگا اور آپ لوگوں کے کے توجہ کا مرکز بنے گے۔

اجزاء۔

آدھا چمچ گندم کا آٹا۔

آدھے چمچ صندل پاؤڈر۔ 

آدھے چمچ سے بھی کم بلیچ پاؤڈر۔ 

ایک عدد وائٹننگ کیپسول۔ 

ایک عدد وٹامن ای کیپسول۔ 

ایک چمچ بوسٹر۔ 

ایک چمچ عرق گلاب۔ 

طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں آدھا چمچ گندم کا آٹا لینا ہے.اس اس میں موجود وٹامنز آپ کی جلد کو بہترین نشونما کریں گے. پھر اس میں آدھا چمچ صندل پاؤڈر. یہ آپ کی جلد فیئر اینڈ برائٹ بنائے گا اور یہ آپ کو کسی بھی حکیم کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا. پھر آپ نے اس میں آدھے چھوٹے چمچ سے بھی کم بلیچ پاؤڈر شامل کریں ۔ پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں. جب یہ اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس میں آپ نے پھر ایک وائٹنگ کیپسول شامل کریں ۔اس کے بعد آپ نے اس میں ایک عدد وٹامن ای کیپسول شامل کریں ۔ پھر آپ نے اس میں ایک چمچ بوسٹر شامل کریں اور آخر میں اس میں ایک چمچ عرق گلاب کا شامل کریں ۔ پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ آپ کی وٹامن ای سے بنی کریم تیار ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے اس کریم کا لیپ اپنے ہاتھوں اور چہروں پر کر لیں اور 30 منٹ تک انتظار کریں۔ 30  منٹ کے بعد آپ نے اپنے ہاتھوں اور چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے دو گھنٹے تک صابن استعمال نہیں کرنا۔

“مزید پڑھیں “جلد سفید کرنے کا مشروب.

Leave a Reply

Your email address will not be published.