Vitamin E Mask For Face.

وٹامن ای ویسے تو آپ کسی بھی چیز کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں.یہ ہر لحاظ سے آپ کے لئے مفید ہے.وٹامن ای کا کوئی سائید افیکٹ نہیں ہے.آج میں اپ کو اس ٹاپک میں ان چیزوں کے بارے میں بتاؤں گا جن کو وٹامن ای کے ساتھ استعمال کرنے سے آپ کو بہتر اور اچھا فائدہ مل سکے گا۔

 چینی کے ساتھ۔

ہر طرح کی جلد کو سکربنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ وٹامن ای کو چینی کے ساتھ حل کر گئے ماسک بناتے ہیں اور سکربنگ کرتے ہیں، تو جلد کی گردوغبار اور ایکنی کے اثرات بھی ڈھل جائیں گے ‏اور یہ چیز نقصان بھی نہیں دے گی۔ 

انڈے کے ساتھ۔

انڈہ پروٹین کا خزانہ ہے اور اگر آپ اس کے ساتھ وٹامن ای کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ کی جلد کے لیے بہت مفید ہے۔ اس پیک کے استعمال سے آُپ کی جلد ہر قسم کے نقصانات سے محفوظ رہے گی۔

 لیموں کے ساتھ

لیموں سکن وائٹننگ کے لیے بہترین ہیں اور اگر آپ اس کے ساتھ وٹامن ای کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ کی جلد کو خلیات کو ختم کرنے اور کھلے مساموں کی صفائی کا کام کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

 پپیتے کے ساتھ۔

اگر آپ پپیتے کے گودے کو وٹامن ا ی کے ساتھ ملا کر جلد پر لگائیں تو آپ کی جلد پرنکھار پیدا ہو جاتا ہے اور جلد پر پانی کی کمی سے ہونے والے اثرات بھی کنٹرول ہوجائیں گے۔

Leave a Comment