چاول کے پانی سے جلد کو خوبصورت بنائیں

گوری رنگت کی خواہش تو ہر کوئی کرتا ہے اور ہم بھی آپ کی گوری رنگت حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آج جو نسخہ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں، اس سے آپ کا رنگ دودھ کی طرح سفید ہو جائے گا۔

اجزاء۔

ایک چمچ چاول۔

ایک چمچ شہد۔

ایک چمچ گلاب کا عرق۔

ایک چمچ لیموں کا رس۔

ایک چمچ ملیٹھی پاؤڈر۔

طریقہ۔

ایک چمچ چاول کو دو چمچ پانی میں دس منٹ بھگو دیں پھر چاول کو ابال لیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کو ایک پیالی میں ڈالیں، پھر اس میں ایک چمچ شہد، ایک چمچ گلاب کا عرق، ایک چمچ لیموں کا رس اور آخر میں ایک چمچ ملیٹھی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح حل کرلیں۔ آپ نے اس کو ایک سے دو منٹ اچھی طرح حل کرتے رہنا ہے تاکہ یہ ایک پیسٹ بن جائے۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور ایک سے دو منٹ چھوڑ دیں ۔ جب یہ پیسٹ اچھی طرح خوش ہوجائے گی، اس کے بعد آپ نے اپنا منہ پانی سے دھو لینا ہے۔ اس کو صبح
اٹھ کر اور سونے سے پہلے استعمال کریں اور پھر دیکھیں آپ کا چہرہ کس طرح دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے۔

“مزید پڑھیں “دودھ سے جلد کو سفید کرنے والا کریم.

Leave a Reply

Your email address will not be published.