Benefits Of Vitamin E Capsules.

وٹامن ای کیپسول ہمارے جسم کے لیے بہت مفید ہے. وٹامن ای کیپسول کو کبھی بالوں کے لئے تو کبھی جلد کے لئے استعمال کیا ہی ہوگا. آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ وٹامن ای آخر ہے کیا اور اس سے آپ کو کیا اور کتنا فائدہ ہوسکتا ہے۔

وٹامن ای۔

وٹامن ای جسم کے خلیوں اور جلد کو نقصان سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے. خواتین کیلئے وٹامن ای کا استعمال بےحد ضروری ہے۔ یہ خوراک اور سپلیمنٹس دونوں کی شکل میں موجود ہوتا ہے، لیکن خواتین اس کو خوراک کے ذریعے ہی حاصل کریں تو بہتر ہے۔

فوائد۔

 سن ٹین سے بچاؤ۔

وٹامن ای میں فوٹو پروٹیکٹوو خصوصیات پائی جاتی ہیں. یہ خصوصیات جلد کو نرم رکھنے اور سورج کی شعاعوں کی وجہ سے  سن ٹین وغیرہ سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

 ایگزیما۔

وٹامن ای ایگزیما کال آج بھی کیا جا سکتا ہے. وٹامن ای میں پائی جانے والی خصوصیات جلد سے متعلق تمام مسائل خارش، جلد کا سوکھا پن، داغ دھبے، نشانات وغیرہ کو دور کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

زخم کیلئے مفید۔

 وٹامن ای آکسیڈیٹیو ہے. وٹامن ای اس خصوصیت کی وجہ سے جلد کے زخم بھرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے. وٹامن ای زنک کی موجودگی السر اور جلی ہوئے جلد کا بھی علاج کرنے میں مدد دیتا ہے۔

موائسچرائزر۔

وٹامن ای اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی سوزش کی خصوصیات رکھتا ہے.ان خصوصیات کی وجہ سے وٹامن ای نقصان دہ ریڈیکلز کو بے اثر کرتا ہے اور جلد کو موائسچرائز کرنے کا کام بی کرتی ہے۔ یہ جلد کو مضبوط، چمکدار اور مہاسوں کو کنٹرول کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتا ہے۔

غذاؤں میں وٹامن ا ی۔

جیسے باقی وٹامنز سبزیوں اور پھلوں میں موجود ہوتے ہیں. ا یسے ہی وٹامن ای بھی مختلف سبزیوں اور پھلوں میں موجود ہے. اس ٹوپک میں آپ کو ان سبزیوں اور پھلوں میں بتاؤں گا جن میں وٹامن ای کی مقدار اچھی ہے۔

پالک۔

پالک وٹامن ای کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ 

 سورج مکھی کے بیج۔

سورج مکھی کے بیج میں وٹامن ای، فلیوینائیڈز اور بہت سے ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جواب آپ کے لئے بہت مفید ہیں.اس میں پائے جانے والے مرکبات نظام مدافعت کو تیز کرنے، انفلیمیشن، خون میں شوگر کی مقدار نارمل کرنے کے ساتھ شوگر کے مرض کے لئے بھی مفید ہے۔ 

 مونگ پھلی۔

مونگ پھلی کے دانوں میں وٹامن ای پایا جاتا ہے۔

 مکئی۔

مکئی میں وٹامن ای کی اینٹی آکسیڈینٹ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں جو ہماری یادداشت کو تیز اور جلد میں کولاجن کی مقدار کو بڑھا کر اسے نقصانات سے بچانے میں مددگار ہوتی ہے۔

Leave a Comment