چہرے سے ہمیشہ کے لیے بالوں کو ہٹانا

Best Permanent Facial Hair Removal.

میں آپ کی خدمت میں آج ایک بار پھر چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں کو کے خاتمے کیلئے ایک بہترین ٹوٹکا لے کر آیا ہوں۔ اس کے استعمال سے آپ کی جلد صاف اور نرم ہو جائے گی۔ 

اجزاء۔

 بیسن دو چمچ۔

دودھ چار چمچ۔

ہلدی دو چمچ۔

طریقہ۔

سب سے پہلے ایک پیالی میں دو چمچ بیسن ڈالے، پھر اس میں چار چمچ دودھ اور دو چمچ ہلدی کے شامل کریں. اس کے بعد تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

 جب یہ پیسٹ بن جائے تو اس کو مطلوبہ جگہ پر لگالیں اورخشک ہونے کے بعد بالوں کی مخالف سمت میں انگلیوں کو گھمائیں، ایسا کرنے سے بال جھڑ جائیں گے اور ویکس کی تکلیف بھی کم ہوگی۔

“مزید پڑھیں “بالوں کے جھڑنے کو روکیں اور قدرتی طور پر بالوں کو دوبارہ بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.