Best Skin Whitening Drink.

گوری رنگت ابھرتے ہوئے سورج کی طرح ہوتی ہے۔ جیسے ہر کوئی پسند کرتا ہے۔ آپ خوبصورت چہرے کی وجہ سے لوگوں کے نگاہ کا مرکز بنتے ہیں۔ اس وجہ سے آج میں آپ کو ایک ایسے سکن وائٹننگ بیوٹی مشروب  کے بارے میں بتاؤں گا۔ اس کے استعمال سے آپ کے چہرہ اور جسم کا رنگ بھی صاف ہو جائے گا۔

.اجزاء

ایک پیالی تازہ پودینے کے پتے۔

ایک چھوٹا چمچ سونف۔

تین سے چار چھوٹی الائچی۔

ایک گلاس سادہ پانی۔

.طریقہ

سب سے پہلے ایسا برتن ہے جس کو آپ چولہے پر رکھ کر استعمال کر سکیں۔ اس کے بعد اس برتن میں ایک گلاس پانی ڈالیں. پھر اس میں ایک پیالی تازہ پودینے کے پتے شامل کریں۔ پودینہ کالے رنگ کو گورا بناتا ہے۔ پھر اس میں آپ نے ایک چھوٹا چمچ سونف کا شامل کرنا ہے۔ اس کے بعد اس میں تین سے چار چھوٹی الائچی شامل کریں. اس کے بعد اس کو چولہے پر رکھ کر اچھی طرح پکائیں۔ جب یہ پک جائے تو اس کے پانی کو الگ کریں۔

.استعمال کا طریقہ

جب وہ پانی ٹھنڈا ہو جائے۔ تو اس کو پی لیں یاد رکھیں کہ یہ آپ نے روزانہ فریش بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ اسے فریج میں رکھ کر کچھ دیر بعد استعمال کریں گے. تو اس کا اثر ختم ہو جائے گا۔

Leave a Comment