Best Sources Of Vitamin A.

وٹامن اے اس کا خاص اثر آنکھوں پر ہوتا ہے ۔ اس وٹامن کی کمی سے ایک بیماری ہو جاتی ہے۔ جس کا نام اندھراتا ہے ۔ اس بیاری کے ہونے پر انسان کو اندھرے میں کم دکھائی دیتا ہے، مگردن کی روشنی میں صاف دکھائی دیتا ہیں ۔ اگر وٹامن اے کا استعمال چند روز کیا جائے تو نگاہ کی کھوئی ہوئی روشنی واپس آ سکتی ہے۔ وٹامن اے کمی سے خشکی، کھال چٹکنا، سردی کا لگنا، گال بلیڈر کا متورم ہو جانا اور دوسری بیماریاں بھی لاحق ہو جاتی ہیں۔ جن آدمیوں کی آنکھوں کو رنگوں کو پہچاننے میں زور لگانا پڑتا ہے۔ ان کو وٹامن اے کی کافی مقدار کھانی چاہیے۔

ذرائع

چربیوں میں یہ وٹامن کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں، چنانچہ اس کی سب سے زیادہ مقدار کا ڈلیورآل ( مچھلی کے تیل ) میں پائی جاتی ہے ۔دودھ ، مکھن، انڈے کی زردی اور پنیر میں بھی وہ خاصی مقدار میں ملتی ہیں ۔ ان کے علا وہ نباتات کے سبز پتوں اور سبز ترکاریوں مثلا گاجر،مولی کیلا، آناناس، ٹماٹر اور بعض قسم کے بھیجو میں بھی یہ پائے جاتے ہیں، لیکن نباتی تیلوں میں نہیں ملتے ۔ آم میں وٹامن اے زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ کیلے میں بھی ہوتے ہیں لیکن بہت کم۔

Leave a Comment