Can Corona Virus Type ‘Kent’ Became More Powerful After Mutation.

برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم کینٹ میوٹیشن کے بعد مزید طاقتور ہو گئی ہے. برطانوی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کی قسم کینٹ میوٹیشن انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کو دھوکا دے کرمدافعتی نظام میں داخل ہونے کی طاقت رکھتا ہے۔ جس سے آپ بہت جلدی مار پڑھ سکتے ہیں اور بہتری آنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے. 

ایک نئی تحقیق میں یہ بات یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم جسے کینٹ کا نام دیا گیا ہے، یہ وائرس مدافعتی نظام میں آسانی سے داخل ہو سکتا ہے اور میوٹیشن کی وجہ سے یہ اپنی شکل تبدیل کرسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے اینٹی باڈیز اس کی شناخت نہیں کر سکتی۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا وائرس میوٹیشن کی وجہ سے نہ صرف خلیوں کو متاثر کرسکتا ہے بلکہ مدافعتی نظام پر بھی حملہ کرسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے کرونا وائرس سے  پہلے متاثر ہونے والے افراد بھی دوبارہ انفیکشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

“مزید پڑھیں “کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک وائرس دریافت۔

Leave a Comment