Did Pakistani Scientist Finds Way To Cure Corona.

پاکستانی نژاد روسی سائنسدان ڈاکٹرجان عالم نے کورونا کی دوا تیار کرلی۔ منرو لائٹ کے استعمال سے کورونا مریض 10 دن میں مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرونا کی دوا تیار کرلی ہے جو نینو ٹیکنالوجی پر مبنی منرل سے بنی دوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منرو لائٹ دوا کے انسانی جسم پر کوئی برے اثرات نہیں۔ ان کا اس دوائی پر بات کرتے ہیں مزید کہنا تھا کہ ایک دن کے بچے کو بھی یہ دوائی استعمال کروائی جا سکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ منرو لائٹ دوا کے استعمال سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض 10 دن میں مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹرجان عالم نے کہا کہ وہ وینٹی لیٹرز پر موجود مریض بھی اس سے فوراً صحت یاب ہو سکتے ہیں۔ ڈاکٹر جان عالم اس دوا کے استعمال کے بارے میں کہنا تھا کہ اس دوا کو چہرے یا جسم کے دوسرے حصوں پر سپرے کر کے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹرجان عالم کا کہنا کہ ایک دفعہ سپرے کرنے 3-4 گھنٹے مکمل طور پر وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹرجان عالم حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کو یہ دوائی پاکستانی ہسپتال میں کرونا مریضوں پر استعمال کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ سب جلد صحتیاب ہو سکے۔

“مزید پڑھیں “کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

Leave a Comment