گردے کے علاج کے لیے بہتر خوراک

Food Better For Kidney Repair.

گردے انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہیں۔ جو جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے جسم میں پانی  کا بیلنس کرتے ہیں۔ گردے الیکٹرولائٹس کی مقدار کو پورا رکھتے ہیں۔

ہمارا خون دن میں کئی دفعہ گردوں سے گزرتا ہے اور گردے اسے ہر وقت صاف کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ گردے خون میں نمک پانی اور منرلز کو ایڈجسٹ رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم اسے انسانی جسم کا فلٹر کہا جاتا ہے. آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گردوں کی اگر صفائی کرنی ہو تو کیا کرنا چاہیے۔ خاص طور پر اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر یا ڈائبٹیز ہے۔.

تو گردوں کی صفائی اور بھی ضروری ہو جاتی ہے.گردوں پر ہی انسان کی زندگی کا دارومدار ہوتا ہے۔تو ان کا بھی خیال رکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا آپ اپنے ظاہری خوبصورتی کا خیال رکھتے ہیں۔

زیتون کا تیل۔

زیتون کا تیل گردوں کو تندرست رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے, زیتون کا تیل آپ کے کلسٹرول کو کم کرتا ہے.جس کی وجہ سے آپ کو گردوں کی تکلیف نہیں ہوتی۔

لیموں کا رس۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گردے کی پتھری سے محفوظ رہیں ۔ تو آپ کو لیموں سے دوستی کرنی ہوگی. یہ جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے اور خون میں فاسفورس کی تعداد بڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے گردوں میں پتھری بننے کے چانس بہت کم ہو جاتا ہے ۔.

.ہلدی

جسم میں ہونے والی سوزش اورجلن کعی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ ان میں گردوں کی بیماری بی شامل ہے۔ اگر آپ گردوں کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں. تو اپنی روزمرہ کے کھانے میں ہلدی کی تھوڑی مقدار کو استعمال کرنا ہوگا. ہلدی میں کرکیومن ہوتا ہے۔ جس میں انفلیمیشن کے خلاف کام کرنے کی طاقت ہوتی ہے۔

.لہسن

آپ کے گردوں کے سب سے بڑے دشمن ٹاکسن اور انفلیمیشن ہیں.لیسن ان دونوں کو دور رکھنے میں بہت مدد کرتا ہے۔ لہسن میں ایلیسن ہوتا ہے۔ زبردست قسم کی اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی غیر سوزشی خصوصیات رکھتا ہے.یہ دونوں خصوصیات گردوں اور بلڈ پریشر کے لئے بہت فائدہ مند ہوتی ہیں

.ادرک

ادرک بھی آپ کے گردوں کو صاف کرنے میں بہت مدد گار ہوتا ہے۔ اس سے موشن سکنس ، الٹی ، گیس اور بھوک میں کمی کا علاج ہوسکتا ہے۔ تاہم ، آپ کو اعتدال پسند مقدار میں استعمال ضروری ہے۔ ادرک کا استعمال ہر دن 2 سے 3 گرام ہونا چاہیے۔ اگر آپ اس سے زیادہ استعمال کریں گے تو ، یہ جلن کا سبب بن سکتی ہے۔

“مزید پڑھیں “بارش کے موسم میں محفوظ رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.