وزن کم کرنے کے لیے پھل

Fruit Diet Weight Loss.

سبزی خور بننے کے کئی طریقے ہیں۔ ان میں سے ایک قسم فروٹیرین ڈائٹ ہے۔ اس ڈائٹ میں لوگ پھلوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ اس میں میٹھے پھل اور گری دارمیوے شامل ہیں۔ اس میں اناج اور پراسیسڈ پھل شامل نہیں ہیں۔  

ڈائٹ۔ 

لوگ ایک دن میں 30 سے 50 کیلے کھاتے ہیں۔ کم کیلوری والے پھلوں کا زیادہ استعمال ہوتا ہے اور کم کیلوری رکھنے والے یہ پھل زائد مقدار میں کھانےسے دماغ کو زیادہ گلوکوز فراہم ہوتا ہے، جو انسان کو دُبلا پتلا رکھنے کے ساتھ  دماغ اور جسم کے ایندھن کا کام بھی کرتا ہے۔

.فروٹیرین ڈائٹ پلان 

ناشتہ۔

کیلے تین عدد ، کھجور اور ایک کپ ناریل کے دودھ پر مشتمل زبردست اسموتھی۔

صبح کا اسنیک۔

مٹھی بھر خشک آڑو۔

دوپہر کا کھانا۔

کیلے، انگور پر مشتمل فروٹ سلاد کے دو بڑے پیالے۔

دوپہر کا اسنیک۔

مٹھی بھر خشک انجیر۔

رات کا کھانا۔

کٹے ہوئے ایواکاڈو، کھیرے اور ٹماٹر کا ایک بڑا پیالہ، جس کی ڈریسنگ زیتون کے تیل، لیموں، نمک اور مرچ کے ساتھ کی جاسکتی ہے۔

ڈیزرٹ۔

بادام حسبِ ضرورت۔

فروٹیرین ڈائٹ کا فوائد۔

فروٹیرین ڈائٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے آپ کے جسم میں فائبر بڑھ جاتا ہے، جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوتا ہے اور یومیہ کیلوریز اِن ٹیک میں کمی آجاتی ہے۔ دنیا بھر میں درجنوں کے حساب سے روزانہ پپیتا اور آم کھانے والے لوگ سیدھے پیٹ کے ساتھ کس قدر صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

“مزید پڑھیں “نہار منہ کھانے والے پھل جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.