گھر میں بالوں کے بڑھنے کا طریقہ

Homemade Tips For Hair Growth Faster.

جس طرح انسان اپنے چہرے کی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اسی طرح وہ اپنے بالوں کی خوبصورتی کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ آج میں آپ کو بالوں کو لمبا، گھنا اور خوبصورت بنانے کا طریقہ بتاؤں گا۔ 

 اجزاء۔

ایک انڈے کی زردی۔

  دو چمچ ایلوویرا جیل۔

دھی دو چمچ۔

طریقہ۔

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں انڈے کی زردی لینی ہے۔ پھر اس میں دو چمچ ایلوویرا جیل اور دھی دو چمچ شامل کرکے اچھی طرح پیسٹ بنا لینی ہیں۔ پھر پیسٹ کو بالوں کی جڑوں میں لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دینا ہے۔ پھر شیمپوسے بال دھولیں۔ اس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو بار مرتبہ دھرائیں۔ دو ہفتوں بعد نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔ ایلوویرا آپ کے بالوں کو موئسچردیتا ہے اور دھی اور انڈے میں پروٹین اور آئرن موجود ہیں۔ جوبالوں کے لیے بہت مفید ہیں۔

“مزید پڑھیں “جلدی سے خشکی سے نجات پائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.