Morning Weight Loss Drink.

وزن میں اضافہ بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہےٍ، جیسا کہ بلڈ پریشر، شوگر وغیرہ۔ وزن کم کرنا بہت مشکل کام ہے، لیکن  آپ فکر نہ کریں۔ آج میں آپ کے لیے ایسا ٹوٹکا لے کر آیا ہوں۔ جس کے استعمال سے آپ کے وزن میں کمی آئے گی۔

اجزاء 

ایک چمچ زیرہ

1.2 گلاس پانی

ایک چمچ لیموں کا رس

ایک چٹکی کالا نمک 

طریقہ 

سب سے پہلے آپ نے ایک فرائی پان میں ایک چمچ زیرہ اور 2۔1 گلاس پانی شامل کر اچھی طرح بوائل کر لیں۔ جب پانی کا رنگ براؤن ہوجائے، تو اس کو چولہے سے اتار کر ایک گلاس میں ڈال کر کچھ دیر کے لیے ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر اس آمیزے کو گرینڈ میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ پھر اس میں ایک چمچ لیموں کا رس اور ایک چٹکی کالا نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔

 استعمال کرنے کا طریقہ

اس مشروب کو آپ نے صبح نہارمنہ استعمال کرنا ہےکچھ دنوں کے استعمال کے بعد رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔

Leave a Comment