Skin Whitening Cream WithOut Side Effects.

گوری رنگت سے ہر کوئی متاثر ہوتا ہےاور گوری رنگت والے کو ہزاروں کے مجمعے میں بھی آسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے.آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گئے کے آپ کس طرح سے گھر بیٹھے ہی اپنے رنگ گورا کرنے کی بنا سکتے ہیں.یہ کریم آپ کے ساولا رنگ کو گورا کرنے میں مدد کرے گی.اس کریم کو لگانے کے بعد آپ کا رنگ خوبصورت ہو جائے گا۔اس کریم کے استعمال سے دھوپ کی وجہ سے ساولا ہوا رنگ گورا ہو جائے گا۔ آپ لوگوں کی نگاہ کا مرکز بن جائیں گے اور آپ سے ہر کوئی پوچھے گا کہ آپ نے اتنا گورا رنگ کس طرح کیا۔ 

اجزاء۔

کولگیٹ توت پیسٹ۔

بیکنگ سوڈا

آدھا لیموں

کریم بنانے کا طریقہ۔  

آپ سب سے پہلے ایک پلاسٹک یا شیشے کی پیالی لینی ہے۔پھر آپ نے پیالی میں آدھا چمچ کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ کا ڈالنا ہے۔ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ ہی استعمال کریں کیونکہ اس کے سکن پر سائیڈ فیکٹ بہت کم ہے۔ پھر اس کے بعد آپ نے اس میں شامل کرنا ہے آدھا چھوٹا چمچ بیکنگ سوڈا،بیکنگ سوڈا آپ کو کسی بھی دکان سے آسانی سے مل جائے گا۔ بیکنگ سوڈا آپ کی جلد کو صاف اور نرم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے. یہ دونوں چیزیں شامل کرنے کا بعد آپ نے اس آمیزے کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح حل کر لینا ہے.یہ ایک گاڑی پیسٹ کی شکل اختیار کر جائے گا. جب یہ ایک گاڑی پیسٹ بن جائے تو سمجھ لیجئے گا کہ ہماری کریم تیار ہے

استعمال کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے ایک لیمبو لینا ہے اور اس کو چھری کی مدد سے دو حصوں میں کر لینا ہے.اب آپ نے اس کریم کو ہاتھوں اور پاؤں پر لگانا ہے.اور لیموں کی مدد سے اچھی طرح مساج کرنی ہے.آپ نے لیموں کے ساتھ بیس منٹ تک اچھی طرح مساج کرنی ہے.اس کے بعد آپ نے اس کو خوش ہونے کے لئے چھوڑ دینا ہے.جب یہ خوش ہو جائے تو آپ نےاس کو سادہ پانیسے دھو لیں.اس کو دھونے کے بعد آپ کو اپنے چہرے پر نکھار نظر آئے گا اور اگر آپ کا رنگ زیادہ ساولا ہے،تو آپ اس کو روزانہاستعمال کرسکتے ہیں۔اگر ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے تو اس کو ایک دن چھوڑ کے ایک دن بعد میں استعمال کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment