Importance Of Good Diet.

ہماری صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جن وٹامنوں کی اشد ضرورت ہے. ان کی مقدار بہت کم ہوتی ہے ۔ ایک سادہ اور متوازن غذا میں تقریبا تمام ضروری وٹامن موجود ہوتے ہیں ۔ ہمارا یہ خیال کہ ہم وٹامن جس قدر زیادہ مقدار میں کھائیں گے اتنے ہی زیادہ تندرست ہو جائیں گے، … Read more