Weight Loss in 3 days.

آج میں آپ کو اس ٹوپک میں یہ بتاؤں گا، کہ آپ کس طرح تین دن میں اپنے جسم کی چربی کم کر سکتے ہیں.اس ٹوٹکے کو تین دن استعمال کرنے کے بعد رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا

.اجزاء

.دو چمچ ناریل کا تیل

.دو چمچ کفور پاؤڈر

.ایک چمچ وکس 

.طریقہ

سب سے پہلے آپ نے ایک صاف پیالی میں دو چمچ ناریل کا تیل ڈالیں. اس کے بعد اس میں دو چمچ کفور اور ایک چمچ وکس شامل کریں. ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ۔

اب آپ نے اس مکسچر کو اپنے  جسم پر جہاں چربی ہے, وہاں پر اچھی طرح لگانا ہیں اور اس کے بعد کوئی گرم کپڑا پہن لینا ہے تاکہ اس جگہ پر پسینہ آئے اور آپ کی چربی پگھلے۔ 

Leave a Comment